زیتون وزن کم کرنے اور شوگر نارمل رکھنے میں ادویات سے بہتر قرار
نیویارک(این این آئی)حالیہ تحقیق میں محققین نے پایا ہے کہ زیتون میں پایا جانے والا ایک قدرتی مرکب ایلینولک ایسڈ خون میں شوگر کی سطح کو کم کرتا ہے اور وزن میں کمی کو فروغ دیتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا دریافت انسانوں میں موٹاپے اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے انتظام کے لیے محفوظ… Continue 23reading زیتون وزن کم کرنے اور شوگر نارمل رکھنے میں ادویات سے بہتر قرار