پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سردی میں فالج اور دل کے دورے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

سردی میں فالج اور دل کے دورے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

مکوآنہ (این این آئی)شدید سردی کے ایام میں کھانسی، نزلہ اور دیگر وائرل بیماریاں بڑھ جاتی ہیں، اس کے ساتھ ہی سردی میں فالج اور دل کے دورے کے واقعات میں بھی اضافہ ہونے کا احتمال ہوتا ہے۔ماہرین صحت اس موسم میں ٹھنڈ سے بچاوٗ کے علاوہ کھانوں میں زیادہ نمک اور جنک فوڈ سے… Continue 23reading سردی میں فالج اور دل کے دورے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں ماہانہ ایک ہزار سے زائد ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف

datetime 31  دسمبر‬‮  2024

پاکستان میں ماہانہ ایک ہزار سے زائد ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)وفاقی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس کے ابتدائی 9 ماہ میں پاکستان بھر سے 9 ہزار 713 نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ ملک بھر میں ماہانہ اوسطا ایک ہزار 79 نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت صحت کے حکام نے… Continue 23reading پاکستان میں ماہانہ ایک ہزار سے زائد ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف

مردوں کی بنسبت زیادہ تر خواتین اسٹروک کی ادویات نہیں لیتیں، تحقیق

datetime 31  دسمبر‬‮  2024

مردوں کی بنسبت زیادہ تر خواتین اسٹروک کی ادویات نہیں لیتیں، تحقیق

واشنگٹن (این این آئی )ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک بار اسٹروک کا سامنا کرنے والی زیادہ تر خواتین مردوں کی بنسبت مزید فالج سے بچنے کیلئے ضروری ادویات نہیں لیتیں۔غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق تحقیق میں 80 فیصد خواتین نے اطلاع دی کہ وہ پہلے فالج کے بعد تجویز… Continue 23reading مردوں کی بنسبت زیادہ تر خواتین اسٹروک کی ادویات نہیں لیتیں، تحقیق

محض ایک سگریٹ پینے سے 20 منٹ کی زندگی کم ہو جاتی ہے، تحقیق

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

محض ایک سگریٹ پینے سے 20 منٹ کی زندگی کم ہو جاتی ہے، تحقیق

لندن (این این آئی)لندن کالج یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک سگریٹ پینے سے ایک فرد کی 20 منٹ کی زندگی کم ہو جاتی ہے۔یعنی اگر وہ فرد دن بھر میں ایک پورا پیکٹ (20 سگریٹ) پینے کا عادی ہے تو اس کی عمر لگ بھگ 7 گھنٹے تک گھٹ جاتی ہے۔تحقیق کے… Continue 23reading محض ایک سگریٹ پینے سے 20 منٹ کی زندگی کم ہو جاتی ہے، تحقیق

کنواروں کے مقابلے میں شادی شدہ جوڑے وزن جلدی کم کرلیتے ہیں، تحقیق

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

کنواروں کے مقابلے میں شادی شدہ جوڑے وزن جلدی کم کرلیتے ہیں، تحقیق

لندن(این این آئی)ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ جو جوڑے اکٹھے ڈائیٹ کرتے ہیں ان کا وزن ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ اور جلدی کم ہوتا ہے جو اکیلے ڈائیٹ کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ تحقیق بورن مائوتھ یونیورسٹی کے ماہرین کی ٹیم نے کی ہے جس میں محققین نے کہا… Continue 23reading کنواروں کے مقابلے میں شادی شدہ جوڑے وزن جلدی کم کرلیتے ہیں، تحقیق

ملک میں نئے ایچ آئی وی کیسز میں تشویشناک اضافہ، وائرس منتقلی کی اہم وجوہات سامنے آگئیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

ملک میں نئے ایچ آئی وی کیسز میں تشویشناک اضافہ، وائرس منتقلی کی اہم وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے کیسز میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔2024 کے پہلے 9 ماہ میں ایچ آئی وی کے9 ہزار 713 کیسز رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں ماہانہ اوسطاً 1ہزار 79 افراد ایچ آئی وی کا شکار ہونے لگے ہیں۔حکام وفاقی وزارت صحت کا بتانا ہے کہ… Continue 23reading ملک میں نئے ایچ آئی وی کیسز میں تشویشناک اضافہ، وائرس منتقلی کی اہم وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد کی معروف بیکری غیرصحت مند حالات پر سیل

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

اسلام آباد کی معروف بیکری غیرصحت مند حالات پر سیل

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت کی فوڈ اتھارٹی نے شہر کی معروف بیکری کو غیرصحت مند حالات کی بنا پر سیل کردیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق نے بتایا کہ اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں معروف بیکری کو فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے دوران انسپکشن غیر صحت بخش حالات پر… Continue 23reading اسلام آباد کی معروف بیکری غیرصحت مند حالات پر سیل

پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2024

پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں پیڈیاٹرک کارڈک سرجنز کی تعداد بہت کم ہے جس کی وجہ سے بچوں کی پیچیدہ سرجریز ملک میں ریفر نہیں کی جاتیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ان میں ایک پیچیدہ سرجری… Continue 23reading پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں

وزن کم کرنے والی معروف دوا لوگوں کو اندھا کرنے لگی

datetime 22  دسمبر‬‮  2024

وزن کم کرنے والی معروف دوا لوگوں کو اندھا کرنے لگی

نیویارک(این این آئی)محققین نے ذیابیطس اور وزن میں کمی کی دو مشہور ادویات اور آنکھوں کے ایک نایاب مسئلے کے درمیان ایک تشویشناک تعلق پایا ہے جو لوگوں کے نابینا ہونے کا سبب بن سکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ ذیابیطس اور وزن کم کرنے کی… Continue 23reading وزن کم کرنے والی معروف دوا لوگوں کو اندھا کرنے لگی

1 2 3 4 5 6 7 8 9 1,066