بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز پنجاب نے مختلف اقسام کے انجیکشنز کے مخصوص بیچز کو مضرِ صحت قرار دےدیا، فروخت فوری روکنے اور مارکیٹ سے واپس لینے کا حکم

datetime 31  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز پنجاب نے بعض انجیکشنز کے مخصوص بیچز کو انسانی صحت کے لیے غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے ان کی خرید و فروخت پر فوری پابندی عائد کر دی ہے اور مارکیٹ سے واپس منگوانے کا نوٹس جاری کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری کیے گئے الرٹ میں متعلقہ انجیکشنز کے بیچ نمبرز واضح طور پر درج ہیں۔ ہدایت کی گئی ہے کہ اگر یہ ادویات ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز، میڈیکل اسٹورز یا ویٹرنری اداروں کے پاس موجود ہوں تو انہیں بلا تاخیر تیار کرنے والی کمپنی کے حوالے کیا جائے۔محکمہ صحت کے حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ان انجیکشنز کا استعمال فی الفور روک دیا جائے کیونکہ ان سے صحت کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی متعلقہ دوا ساز کمپنی کو بھی پابند کیا گیا ہے کہ وہ ان مصنوعات کی سپلائی فوری طور پر معطل کرے اور مارکیٹ میں موجود تمام مشکوک بیچز واپس حاصل کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…