ہائی بلڈ پریشر ، لو بلڈ پریشر ہو اور درد سمیت بے شمار بیماریو ں کا ایک آسان اور بہترین علاج

10  مئی‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے پیروں کے تلوؤں میں بہت سے ایسے پوائینٹ ہوتے ہیں جو الگ الگ اعضاء سے جڑے ہوتے ہیں اگر ان پوائنٹس کو رات کو سونے سے پہلے اس سے ہمیں بہت سارے فوائد ملتے ہیں ۔ آپ کو بتائیں گے کہ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کی مالش کرنےسےکونسے کونسے فائدے ملتےہیں۔ رات کو سو نے سے پہلے ہلکے گر م سرسوں کےتیل ۔ اگر پیروں کے

دونوں تلوؤں کی پانچ پانچ منٹ مالش کی جائے تو اس سے ہمیں حیرت انگیز فوائد ملتے ہیں۔ جس سے ہمارے جسم کی بہت ساری بیماریاں دورہوجاتی ہیں۔ اس تیل بہت سارے وٹامنز اور غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں۔ یہ دردوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ہماری صحت کے لیے بھی مفید ہوتے ہیں سونےسےپہلے پیروں کی تلوؤں کی مالش کرنے سے بلڈپریشر، مردانہ کمزوری ، دماغی کمزوری ، نیند نہ آنا، جسمانی کمزوری ، سستی ، موٹاپہ، مردوں اور عورتوں کے پوشیدہ کمزور، نظرکی کمزوری ،ٹینشن ، جوڑوں کادرد، گھٹنوں کادرد، کمر درد ، پیروں کی جلن اور سوجن ، وقت سے پہلے بڑھا پاآنا، قبض اور معدے کے بیماریوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ باقاعدگی سے رات کوسونے سے پہلے پیروں کے تلوؤں کی مالش کرنے سے آپ کو سینکڑوں فوائد دیکھنے کو ملیں گے ۔ آئیے جانتے ہیں ۔رات کوسونے سے پہلے سرسوں کے تیل پیروں کے تلوؤں کی مالش کرنے سے ہونے والے چندخاص فائدوں کے بارے میں ۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسو ں کی مالش کی جائے تو آنکھوں کی تیزی ہوتی ہے۔ یعنی آنکھوں کی کمزوری ٹھیک ہوجاتی ہے۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے ۔ تو اس کے سر سے لے کر پاؤں تک بلڈ سرکولیشن بہتر ہوتا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے میٹا بولز م ٹھیک رہتا ہے۔ جسم میں جمع اضافی چربی موٹاپے اور بیماریوں کی بنیادی وجہ ہوتی ہے۔ موٹاپے کی وجہ سے ہم کئی طرح کی بیماریوں کا شکا ر ہوجاتے ہیں ۔اگر روزانہ پیروں کے تلوؤ ں کی مالش کی جائے تو اس سے اضافی چربی پگھلنے لگتی ہے ۔ اور ہمارا وزن کم ہونے لگتا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سر سوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے آپ کو گہر ی اور اچھی نیند آئے گی اور آپ کی بار بارآنکھ بھی نہیں کھلے گی ۔ اس کی مالش سے ٹینشن بھی دور ہوتی ہے۔ اور دماغ پرسکون رہتاہے۔دن بھر کی تھکاوٹ بھی دور ہوجاتی ہے۔ اگر سونے سے پہلے اس تیل سے مالش کی جائے تو اس سے ہائی بلڈ پریشر اور لو بلڈ پریشر میں کافی فائدہ ملتا ہے۔ اگر رات کو سونے سے پہلے اس تیل کی مالش کی جائے تو اس سے کمر درد کے ساتھ ساتھ جسم کے مختلف کے حصوں کے درد سے بھی نجات پاسکتے ہیں۔ اگر رات کوسونے سے پہلے اس تیل سے مالش کی جائے تو اس سے قبض دور ہوجاتی ہے۔ اور پیٹ سے متعلق سبھی طرح بیماریاں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…