وزن بڑھ گیا تو پریشان ہونے کی اب ضرورت نہیں  پانچ دنوں میں 5 کلو وزن کم کریں ، طریقہ جان لیں 

10  مئی‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایسا نسخہ جس سے آپ کا موٹاپا پانچ دن میں پانچ کلو تک آپ کو وزن کم کردے گا۔ آج ہم با ت کررہے ہیں وزن کو کم کرنے کی ۔ آج آپ کو ایک ایسی انمول چیز دینے والے ہیں۔ ایک ایسی پھکی دینے والے ہیں۔ جس کو گرم پانی کے ساتھ کھاناہے ۔صرف ایک چمچ اتنی کرامت ثابت ہونے والی ہے آپ لوگ حیران رہ جائیں گے ۔ آپ اتنی تیزی کے ساتھ یہ آپ لوگوں کے

وزن کو کم کرے گا۔ آپ اپنی اسمارٹنینس کو دیکھ کر خوش ہوجائیں گے ۔اس پھکی کو بنانے کے لیے کچھ اجزاء درکار ہیں۔ اس کو تھوڑ اسا بھو ننا ہے اس کے بعدپاؤڈر بنا کر استعمال کریں گے ۔ کیسے استعمال کرناہے ؟ سب سے پہلے سونف لے لینے ہیں ۔ یہ آپ نے تین سے چار چمچ لے کر ایک فرائی پین میں ڈال لیں۔ دوسری چیز جو چاہیے ہوگی وہ اجوائن ہے۔ اس کو صرف اور صرف ایک چمچ ڈال لیں۔ اور ساتھ میں آپ کو چاہیے ہوگی زیرہ۔ آپ نے کالا زیرہ لیناہے۔ ایک چمچ کالا زیرہ ڈال لیں۔ اس کو ہلکا ہلکا سا فرائی کرلیناہے۔ کوئی اور چیز اجزاءہم استعمال کرنے والے نہیں ہیں۔ ہمارا مقصد ہے اس میں سے تھوڑی سی نمی ختم کرنی ہے تاکہ یہ پاؤڈ ر بن سکے ۔جب ہلکا سا دھواں اٹھنا شروع ہوگا۔ آپ لوگوں نے آنچ کو بند کردیناہے۔ ہمارے جتنے بھی اجزاء تھے وہ خشک ہوجائیں گے ۔یعنی ان کے اندر سے نمی بالکل ختم ہوجائےگی۔ اب اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ ہمارا موٹاپا کم کرنے والی ایک نمبر پھکی تیا ر ہوچکی ہے۔ یہ آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ ایک ایسی پھکی تیار ہوچکی ہے۔ صرف ایک چمچ آپ لوگوں نے کھاناہے روزانہ رات کو سونے سے پہلے کھانا ہے ۔ یہ آپ کے موٹاپے ، آپ لوگوں کے جتنے بھی چربی ہے اس کو کنارے لگا دے گی۔ آپ لوگوں کو پیٹ کمر کے ساتھ لگ جائے گا۔ اتنی اسمارٹنینس آجائے گی۔ آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے ؟ اس کا طریقہ کار یہ ہے۔ جب یہ پھکی تیار ہوجائے ۔ اس کے ساتھ آپ لوگوں نے نمک حسب ضرورت لے لینا ہے ہمارے حساب سے ایک چٹکی نمک ڈال لیں۔ پھر ایک دفعہ اس کو مکس کرلیں۔ اب ہمارابالکل پیسٹ تیار ہوگیا ہے ۔ ایک گلا س پانی لیناہے ۔ ایک گلا س پانی کے اندر ایک چمچ شہد کا ڈال دیں۔ اب یہ گلا س جو پانی کا ہے یہ گرم ہے۔ پانی آپ لوگو ں نے نیم گر م لینا ہے۔ زیادہ گرم نہیں لینا ہے

ورنہ شہد کا اثر زائل ہو جائے گا۔ اس کو مکس کرلیں۔ رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ پھکی کا کھانا ہے ۔ اور اس کے بعد شہد ملا ہوا پانی پینا ہے ۔ آپ لوگ موٹاپے سے تنگ آچکے ہیں تو آپ نے یہ نسخہ استعمال کرناہے۔ آپ لو گ پانچ دن کے اندر دیکھیں گے کہ آپ کا وزن کم ہوگیا ہے۔ آپ دیکھیں گے آپ کا وزن ہلکا ہوجائے گا۔ اسی طرح دس دن

تک استعمال کرتے رہیں گے ۔ اپنے آپ کو بہت زیادہ لائیٹ محسوس کریں گے ۔ اسی طرح اس کا دورانیہ بڑھاتے رہیں گے آپ ایک مہینے کے اندر اتنے سلم اورسمارٹ ہوجائیں گے ۔ کہ لوگ آپ کو دیکھ کر موٹی ویٹ ہوا کریں گے ۔ کہ یار یہ بندہ سمارٹ ہوسکتاہے تو ہم میں کیاخامی ہے۔ ہم بھی استعمال کرسکتے ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…