کرونا ویکسین کے حوالے سے غریب ممالک سے متعلق ڈبلیو ایچ او کا انکشاف، سچائی سامنے آگئی
جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے ایک کڑوی سچائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب ممالک نے صرف 0.3 فی صد کرونا ویکسین کے ٹیکے لگائے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)کے سربراہ ٹیڈروس ایڈھانوم نے کہا کہ کم آمدنی والے ممالک میں لوگوں کو کل ویکسین… Continue 23reading کرونا ویکسین کے حوالے سے غریب ممالک سے متعلق ڈبلیو ایچ او کا انکشاف، سچائی سامنے آگئی
































