جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

نبی کریم ﷺ نے اپنے صحابی ؓکو بتایا تھا  ہمیشہ کیلئے ہارٹ اٹیک سے بچنے کا نبوی ؐنسخہ

datetime 4  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہارٹ اٹیک بہت ہی عام ہوتا جارہا ہے دل کی بیماری بھی جس کو کہتے ہیں ہارٹ اٹی۔ک بھی کہتے ہیں دل کا دورہ یا بہت سارے نام ہیں تو اس کا علاج اس کا نبوی نسخہ پیش کررہے ہیں ان لوگوں کے لئے جن کو دل کا اٹی۔ک ہوچکا ہے ان کے لئے علاج ہے اور انشاء اللہ تعالیٰ اگر ایک عمل ہے اس کو آپ کرتے رہیں گے تو انشاء اللہ پوری زندگی آپ کو کبھی بھی

اٹیک نہیں ہوگا اگر پہلے آپ کو ہوچکا ہے۔ تواللہ کے حکم سے اس عمل کو کرنے سے دوبارہ کبھی نہیں ہوگا۔ اور اگر آپ اس کو زندگی کا معمول بنالیں تو انشاء اللہ آئندہ بھی آپ اس مہ۔لک بیماری سے محفوظ رہیں گے ۔وظیفہ یہ ہے۔ کہ دل کی بیماری کو دور کرنے کا نبوی نسخہ ہے جو کہ ایک حدیث سے ثابت ہے حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ روایت کرتے ہیں کہ میں بیمار ہوا میری عیادت کو رسول اللہ ﷺ تشریف لائے انہوں نے اپنا ہاتھ میرے کندھوں کے درمیان میں رکھا تو آپ کے ہاتھ کی ٹھنڈک میری ساری چھاتی میں پھیل گئی پھر فرمایا کہ اسے دل کا دورہ پڑا ہے اسے حارث بن کلدہ کے پاس لے جاؤ جو سقیف میں مطب کرتاہے حکیم کو چاہئے کہ وہ مدینہ کی سات عجوہ کھجوریں گھٹلیوں سمیت کوٹ کر اس کو کھلادے کھجور کے فوائد کے بارے میں یہ حدیث بڑی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ طب کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی مریض کے دل کے دورہ کی تشخیص کی گئی مسند احمد کی یہ حدیث ہے ابو نعیم اور ابو داؤد میں بھی اس کو ذکر کیا گیا ہے۔ انتہائی کارآمد اور بہت ہی خوبصورت حدیث جس میں حضور اقدس ﷺ نے ایک صحابی کو دل کادورہ پڑنے پر ان کو علاج تجویز کیا کہ مدینہ منورہ کی سات عجوہ کھجوریں لینی ہیں ان کو گھٹلیوں سمیت کوٹ کر ان کو کھلادینا ہے اور وہ ایک دم سے کھانی ہیں جیسے انشاء اللہ یہ کھائیں گے تو اللہ کے حکم سے دل کی بیماری جو بھی دل کادورہ ہارٹ اٹیک جو بھی ہوگا اللہ اس سے شفاء عطافرمائے گا۔ اس کے علاوہ یہ ان لوگوں کے لئے ہے جن کو دل کا دورہ پڑچکا ہو ان کا جو بھی مسئلہ ہوگا اللہ کے حکم سے اللہ تعالیٰ ان کا وہ مسئلہ حل کریں گے اس علاج کے بعد ایک اور وظیفہ ہے جس کو آپ نے اپنی زندگی کا معمول بنانا ہے کرنا یہ ہے کہ اگر خدانخواستہ دل کا دورہ ہوا ہے تو آپ یہ علاج جو حضوراقدسﷺ نے ان صحابی کو بتایا وہ آپ کریں گے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے روزانہ دل پر ہاتھ رکھ کر ایک سو گیارہ مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ پڑھ کر دم کرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے پھونک مارلینی ہے اپنے پورے جسم پر انشاء اللہ بہت ہی آزمایا ہوا وظیفہ ہے جس نے بھی یہ کیا ہے اللہ کے حکم سے دوبارہ ان کو دل کا دورہ نہیں پڑا اپنے آپ کو دل کے دورے سے ہارٹ اٹیک سے محفوظ رکھنے کے لئے ہمیشہ یہ کہ ہم اس وظیفہ کو اپنی زندگی کا مقصد بنائیں کیونکہ آج کل بیماری ہارٹ اٹیک کی بیماری عام ہوتی جارہی ہے چھوٹی عمر بڑی عمر تمام عمر اس بیماری سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔حضرت حذیفہ ؓ نے فرمایا دل چار قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ دل جس پر پردہ پڑا ہوتا ہے یہ تو کافر کادل ہے اور دوسرا دو منہ والا دل یہ منافق کادل ہے یعنی ہرطرف چلتا ہے تیسرا وہ صاف ستھرا دل جس میں چراغ روشن ہے یہ مومن کا دل ہے چوتھا وہ دل جس میں نفاق بھی ہے اور ایمان بھی ہے ایمان کی مثال درخت جیسی ہے جو عمدہ پانی سے بڑھتا ہے اور نفاق کی مثال پھوڑے جیسی ہے جو پیپ اور کون سے بڑھتا ہے۔ ایمان اور نفاق میں سے جس کی صفات غالب آجائیں وہی غالب آجائےگا یہ حیات الصحابہ کی روایت ہے جو حضرت حذیفہ سے مروی کی گئی ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…