دنانیر مبین نے احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
کراچی (این این آئی)اداکارہ اور ٹک ٹاکر دنانیر مبین نے اداکار احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔دانیر مبین اور احد رضا میر ان دنوں اپنے کامیاب ڈرامے میم سے محبت کی وجہ سے سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں تاہم اس ڈرامے کے آتے ہی آن اسکرین جوڑی کو لوگوں… Continue 23reading دنانیر مبین نے احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی