اپنے پرفیوم کا نام 295 رکھنے پر رجب بٹ پر توہین مذہب 295 اے کا مقدمہ درج
لاہور(این این آئی) معروف یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، ایف آئی آر میں نیا پرفیوم متعارف کرانے کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف مقدمے میں پیکا ایکٹ کی دفعات شامل کی ہیں۔مذکورہ مقدمہ تھانہ نشترکالونی میں… Continue 23reading اپنے پرفیوم کا نام 295 رکھنے پر رجب بٹ پر توہین مذہب 295 اے کا مقدمہ درج