’ شاہ رخ خود میرے والد سے ملنے آئےکہا ہم آپکو فولو کرتے ہیں‘ ٹک ٹاکر ربیکا کو اپنا بیان مہنگا پڑگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور سوشل میڈیا شخصیت اور ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کو حالیہ بیان کے باعث آن لائن تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے والد، معروف کامیڈین کاشف خان، بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ کام… Continue 23reading ’ شاہ رخ خود میرے والد سے ملنے آئےکہا ہم آپکو فولو کرتے ہیں‘ ٹک ٹاکر ربیکا کو اپنا بیان مہنگا پڑگیا