انٹرٹینمنٹ پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں،چاہت فتح علی خان
لاہور(این این آئی)سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری کے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی گلوکار ان سے جلتے ہیں۔سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے سے بات کی۔چاہت فتح علی نے… Continue 23reading انٹرٹینمنٹ پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں،چاہت فتح علی خان