چاہت فتح علی اور خوشبو کی متنازع ویڈیو شدید تنقید کی زد میں آگئے
لاہور(این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے ایک بار پھر معروف انٹرنیٹ شخصیت چاہت فتح علی خان کو عوامی تنقید کا نشانہ بنا دیا ہے۔حال ہی میں، ان کی اسٹیج اداکارہ خوشبو کے ساتھ متنازع رقص کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس پر عوامی حلقوں نے سخت برہمی کا اظہار… Continue 23reading چاہت فتح علی اور خوشبو کی متنازع ویڈیو شدید تنقید کی زد میں آگئے