الو ارجن کی پشپا 2 نے شاہ رخ کی پٹھان کو پیچھے چھوڑدیا
ممبئی (این این آئی)سائوتھ سپر اسٹار الو ارجن کی پشپا 2نے سات دن میں دنیا بھر میں 1062کا بزنس کرکے شاہ رخ خان کی پٹھان کو کو پیچھے چھوڑ دیا ۔بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان گزشتہ جنوری میں ریلیز ہوئی تو اس نے آمدنی کے ریکارڈ قائم کر دیئے تھے… Continue 23reading الو ارجن کی پشپا 2 نے شاہ رخ کی پٹھان کو پیچھے چھوڑدیا