پاکستانی ڈرامے اور گھریلو تشدد کا عنصر عائشہ جہانزیب کھل کر بول پڑیں
لاہور(این این آئی)عائشہ جہانزیب ایک پاکستانی اینکراوراداکارہیں جو اپنی ذاتی زندگی میں ایک بہت بڑی آزمائش سے گزری ہیں۔ وہ ابھی اپنے شوہر سے گھریلو تشدد کا شکاررہی ہیں اوراب طلاق لے رہی ہے۔ انہوں نے ایک مشکل دور سے گذرنے کے بعداپنی زندگی میں آگے بڑھ کر بہادری سے قدم اٹھایا ہے۔حال ہی میں… Continue 23reading پاکستانی ڈرامے اور گھریلو تشدد کا عنصر عائشہ جہانزیب کھل کر بول پڑیں