بالی ووڈ اور پاکستانی فنکاروں کو ایک ساتھ کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیئے، فہد مصطفی
کراچی (این این آئی)اداکار فہد مصطفی نے کہا ہے کہ سیاست کو فن سے علیحدہ رکھ کر پاک بھارت فنکاروں کو ایک ساتھ کام کرنے کی اجازت ہونی چاہئے۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں فہد مصطفی نے کہا کہ پاک بھارت اور ان کے لوگ ایک جیسے ہیں پاکستان کے ڈرامے بھارت میں… Continue 23reading بالی ووڈ اور پاکستانی فنکاروں کو ایک ساتھ کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیئے، فہد مصطفی