سلمان خان کی نئی تصویر پر مداحوں کو تشویش
ممبئی (این این آئی)دبنگ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی تصویر میں ان کے لک نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔سلمان خان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ کلین شیو لک میں اپنی گاڑی میں بیٹھے نظر آرہے ہیں تاہم یہ تصویر ان کی عمر… Continue 23reading سلمان خان کی نئی تصویر پر مداحوں کو تشویش