جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان شدید زخمی ہوگئے، علاج کیلئے امریکہ روانہ

datetime 19  جولائی  2025 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ خان، اداکار شاہ رخ خان ممبئی میں فلم کنگ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اپنی آنے والی ایکشن فلم کنگ کی شوٹنگ کر رہے تھے کہ ایک ایکشن سین کے دوران زخمی ہو گئے۔ڈاکٹرز نے شاہ رخ خان کو ایک ماہ کا آرام تجویز کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ابتدائی علاج کے بعد اداکار مزید علاج کیلئے اپنی ٹیم کیساتھ امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق شاہ رخ کی کمر میں ہونیوالی انجری خطرناک نوعیت کی نہیں ہے۔اطلاعات کے مطابق شاہ رخ خان ستمبر اکتوبر میں فلم کنگ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کریں گے، کیونکہ ڈاکٹرز نے انہیں مکمل طور پر صحت یاب ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ اس دوران جولائی اور اگست میں طے شدہ تمام شوٹنگ شیڈولز منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…