جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ٹک ٹاکر سمبل ملک کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو لیک

datetime 21  جولائی  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والی متنازع ٹک ٹاک اسٹار سمبل ملک ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں ہیں، جب ان کی ایک مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد مختلف پلیٹ فارمز پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کی رپورٹ کے مطابق، سمبل ملک کو اس سے قبل بھی مختلف لائیو سیشنز میں قابل اعتراض رویے کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہا ہے، اور اب ایک نئی ویڈیو نے ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر طوفان برپا کر دیا ہے۔ اگرچہ ویڈیو کی اصل حقیقت یا اس کی تصدیق ممکن نہیں ہو سکی، لیکن صارفین کی جانب سے ملے جلے تاثرات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

یہ معاملہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سوشل میڈیا پر دیگر شخصیات جیسے مناہل ملک اور امشہ رحمان کی نجی ویڈیوز کی افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں، جس کے بعد بہت سے افراد آن لائن پلیٹ فارمز کے بڑھتے ہوئے منفی اثرات پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔دریں اثنا، مشہور ٹک ٹاکر عریقہ حق نے اس حوالے سے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ کچھ انفلوئنسرز خود ہی اپنی ویڈیوز لیک کر کے شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا:”پہلے مجھے لگتا تھا کہ ایسی ویڈیوز میں ملوث لڑکیاں صرف متاثرہ ہوتی ہیں، مگر اب بعض صورتوں میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کچھ لوگ جان بوجھ کر ایسی چیزیں وائرل کرتے ہیں تاکہ وہ خبروں میں آ جائیں۔”عریقہ نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر فوری توجہ حاصل کرنے کی دوڑ میں بعض افراد اخلاقی حدود عبور کر رہے ہیں، اور اس رحجان پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔دوسری جانب، کئی ڈیجیٹل رائٹس تنظیموں اور سوشل میڈیا صارفین نے اس واقعے کو بنیاد بنا کر سائبر کرائم کے قوانین کو سخت کرنے اور پلیٹ فارمز پر نگرانی کا نظام مؤثر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…