’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کی اہلیہ روبینہ نے اپنے شوہر سے متعلق کیا الفاظ کہہ دیئے ؟ جانئے
اسلام آباد(آن لائن)ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کی اہلیہ روبینہ نے انہیں بہترین خاوند قرار دیدیا۔انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ خلیل الرحمان اور ان کی شادی 1985ء میں ہوئی اور وہ دونوں کزنز ہیں، انہوں نے پسند کی شادی کی، شادی سے اب تک خلیل الرحمان نے… Continue 23reading ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کی اہلیہ روبینہ نے اپنے شوہر سے متعلق کیا الفاظ کہہ دیئے ؟ جانئے