ثنا جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ شادی بارے خبروں پر خاموشی توڑ دی
اسلام آباد ( آن لائن )اداکارہ ثنا جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ شادی بارے خبروں کی تردید کر دی۔حال ہی میں ثنا جاوید اور عمیر جسوال بارے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ دونوں رواں سال شادی کریں گے ۔ جس پر ثنا جاوید اور عمیر جسوال نے کہا ہے کہ ابھی ان کا شادی… Continue 23reading ثنا جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ شادی بارے خبروں پر خاموشی توڑ دی