بھارتی اداکارہ نے اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کے سر پر ہتھوڑے مار مار کر قتل کردیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں ایک اداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو مار مار کر موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ اس 42سالہ ٹی وی اداکارہ کا نام ایس دیوی ہے جس نے بھارتی شہر چنئی میں اپنی بہن کے گھر اپنے سابق بوائے فرینڈ پر ہتھوڑے سے تشدد کیا اور ہتھوڑے مار مار… Continue 23reading بھارتی اداکارہ نے اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کے سر پر ہتھوڑے مار مار کر قتل کردیا