رابی پیرزادہ نے ترکی کے صدر طیب اردگان کی تصویر والی پینٹنگ بنالی، اہم پیغام دیتے ہوئے حیرت انگیز خواہش کا اظہار
لاہور( این این آئی) سابقہ گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے ترکی کے صدر طیب اردگان کی تصویر والی پینٹنگ بنالی ۔ رابی پیرزادہ نے ٹویٹر پر ترک صدرطیب اردگان کی تصویر والی پینٹنگ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ رجب طیب اردگان اسلامی دنیا کے سب سے متاثر کن رہنمائوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے ترکی کے صدر طیب اردگان کی تصویر والی پینٹنگ بنالی، اہم پیغام دیتے ہوئے حیرت انگیز خواہش کا اظہار



































