اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

رابی پیرزادہ نے ترکی کے صدر طیب اردگان کی تصویر والی پینٹنگ بنالی، اہم پیغام دیتے ہوئے حیرت انگیز خواہش کا اظہار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) سابقہ گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے ترکی کے صدر طیب اردگان کی تصویر والی پینٹنگ بنالی ۔ رابی پیرزادہ نے ٹویٹر پر ترک صدرطیب اردگان کی تصویر والی پینٹنگ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ رجب طیب اردگان اسلامی دنیا کے سب

سے متاثر کن رہنمائوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ امت مسلمہ کو متحد کرنے کی کوشش کی،انہوں نے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔رابی پیرزادہ کا مزید کہناتھا کہ میری یہ خواہش ہے کہ میں رجب اردگان کو یہ پینٹنگ تحفے میں دوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…