جو تصویر وائرل کی گئی ہے وہ پرانی ہے، صبا قمر نے واضح کر دیا
لاہور( این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ کچھ لوگ منفی ذہن رکھتے ہیں اور ان کا کام ہی منفی سر گرمیاں کرنا ہوتا ہے ، کیا کبھی کسی فنکار کے اچھے کام کی ویڈیو وائرل کی جاتی ہے ۔ سوشل میڈیا پر سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر وائرل ہونے کے حوالے سے… Continue 23reading جو تصویر وائرل کی گئی ہے وہ پرانی ہے، صبا قمر نے واضح کر دیا