2 سال قبل مرثیہ ریکارڈ کرایا، 620روپے کا چیک ملا سینئر اداکار راشد محمود کا احتجاجاًپی ٹی وی پر کام نہ کرنے کا اعلان
لاہور( این این آئی) سینئر اداکار راشد محمود نے احتجاجاًپاکستان ٹیلی وژن پر کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ اپنے جاری کردہ ویڈیو بیان میں راشد محمود نے کہا کہ پاکستان کے جس گھر میں بھی ٹیلی وژن موجود ہے میں چار دہائیوں سے اس گھر کا مکین ہوں ، میں نے ملک… Continue 23reading 2 سال قبل مرثیہ ریکارڈ کرایا، 620روپے کا چیک ملا سینئر اداکار راشد محمود کا احتجاجاًپی ٹی وی پر کام نہ کرنے کا اعلان




































