بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

موٹر وے سانحہ ، میں خود اس طرح کے سانحہ اور کرب سے گزر چکی ہوں اس لئے مجھے اس دکھ کا بخوبی اندازہ ہے، معروف اداکارہ کا انکشاف

datetime 12  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)معروف اداکارہ ستارہ بیگ نے موٹر وے پرخاتون کی عصمت دری کے ملزموں کی جلد گرفتاری اور انہیں نشان عبر ت بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعہ کے بعد حساس لوگوں پر سکتہ طاری ہے ۔میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے ستارہ بیگ نے کہا کہ خاتون کی عصمت دری کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہ کیا جائے، ان کے خلاف درج ایف آئی آر میں امن کے دشمنوں کی دفعات شامل کی جائیں۔ انہو ں نے کہا کہ میں خود اس طرح کے سانحہ اور کرب سے گزری ہوئی ہیں اس لئے مجھے اس دکھ کا بخوبی اندازہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ایسے ملزمان میں سے کسی ایک کو بھی عبرت ناک سزا دی گئی ہوتی تو آئے روز ایسے واقعات رونما نہ ہوتے۔ستارہ بیگ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں عورت ہی اتنی مظلوم کیوں ہے اور اب ہمیں سخت قوانین کا نفاذ کرنا ہوگا بصور ت دیگر معاشرے میں آنے والا بیگاڑ اچھی خبر نہیں دے رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…