مہوش حیات اوردائود ابراہیم کی منگنی ہو چکی ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
کراچی (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)تمغہء امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ایک بار پھر بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب کردیا۔بھارتی میڈیا میں مہوش حیات کے خلاف شروع کئے گئے پروپیگنڈے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ بھارت کی گٹر صحافت مجھے کشمیر کے حق میں بولنے سے نہیں روک سکتی۔… Continue 23reading مہوش حیات اوردائود ابراہیم کی منگنی ہو چکی ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ




































