عاطف اسلم نے اپنی آوازمیں اذان دیدی‘ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل
کراچی (این این آئی)گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز میں اذان دے دی جس کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارعاطف اسلم نے اپنے یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام پر اذان کی ویڈیو شیئر کی جس میں اذان کے ساتھ دکھائے جانے والے مناظر میں خانہ کعبہ، گنبد خضریٰ، قران کریم اور… Continue 23reading عاطف اسلم نے اپنی آوازمیں اذان دیدی‘ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل