جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

مسجد میں گانا ریکارڈنگ کا معاملہ طول پکڑ گیا، صبا قمر نے خوف سے ایسا قدم اٹھا لیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

datetime 11  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )نامور اداکارہ صبا قمر نے مسجد وزیر خان میں رقص کی ریکارڈنگ کی ویڈیوپر پیدا والی صورتحال کے بعد اپنا موبائل فون بند کردیا ۔ اداکارہ صبا قمر اوربلال سعید کی مسجد وزیر خان میں مبینہ طور پر رقص کی ویڈیو ریکارڈنگ سامنے آنے پر تمام حلقوں کی جانب ے شدید غم و غصے کااظہار کیا

جارہا ہے اور ان کے خلاف مقدمات کے اندراج کیلئے درخواستیں بھی جمع کرادی گئی ہیں۔ بلال سعید اور صبا قمر باضابطہ معافی مانگ کر اپنی وضاحت بھی پیش کر چکے ہیں لیکن ان کی وضاحت اور معافی کو تسلیم نہیں کیا جارہا ۔ اداکارہ صباقمر نے موجودہ صورتحال میں اپنا موبائل فون بند کر دیا ہے تاہم وہ چندایک بہت قریبی دوستوں سے رابطے میں میں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…