ارطغرل غازی نے 3 بیمار پاکستانی بچوں کا خواب پورا کردیا
کراچی(این این آئی)ترکی کے ڈرامے ارطغرل غازی سے پاکستان بھر میں مقبول ہوجانے والے انجین التان دوزیتان نے 3 پاکستانی بچوں کی خواہش کو پورا کردیا۔یہ تینوں بچے شدید بیمار تھے اور وہ ترک اداکار سے ملنے کی خواہش رکھتے تھے جسے میک اے وش پاکستان نے انجین التان کی مدد سے پورا کیا اس… Continue 23reading ارطغرل غازی نے 3 بیمار پاکستانی بچوں کا خواب پورا کردیا


































