جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

عامر خان کی ترک خاتون اول ایمائن اردوان سے ملاقات پربھارتی عوام سیخ پا بالی ووڈ سپر سٹار پر پاکستان کیساتھ ملکر بھارت کیخلاف سازش کا الزام لگا دیا

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک)بھارتی اداکارعامر خان کی ترک خاتون اول ایمائن اردوان سے ملاقات ،میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ملاقات عامر خان کی درخواست پر ہوئی ، عامر خان نے اپنے سوشل پراجیکٹس بشمول واٹر فائونڈیشن کے بارے میں بھی بتایا۔ عامر خان نے بتایا کہ ترک خاتون اول نے ان کی امدادی سرگرمیوں اور فلموں میں سماجی مسائل کو اجاگر کرنے کو سراہا۔ دوسری جانب اس ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بھارتی عوام سیخ پا ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر طوفانی بدتمیزی برپا ہے،سوشل میڈیا پر بھارتیوں کا کہنا ہے کہ ترکی ہمیشہ سے ہی بھارت کیخلاف پاکستان کا حامی رہا ہے اور بھارت کیخلاف مہم چلانے میں ملوث ہے ، ٹوئٹر پر کئی صارفین نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک پر کئی سپر اسٹارز قربان کرسکتے ہیں۔بعض لوگوں نے تو عامر خان پر پاکستان اور ترکی کے ساتھ مل کر بھارت کے خلاف سازش کا الزام بھی لگا دیا ہے تاہم ابھی تک اداکار عامر خان کی طرف سے تاحال اس پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…