شوبز میں عروج کے دور میں بھی کبھی غرور اور تکبر نہیں آیا : ریما
لاہور(این این آئی) اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ شوبز میں عروج کے دور میں بھی کبھی غرور اور تکبر نہیں آیا بلکہ کبھی بھی عجز و انکساری کا دامن نہیں چھوڑا ، اگر کوئی مجھ سے پوچھے تو انسان کی زندگی میں بچپن کا دور سب سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اور میری خواہش… Continue 23reading شوبز میں عروج کے دور میں بھی کبھی غرور اور تکبر نہیں آیا : ریما