اداکار زاہد احمد کو ناک کی پلاسٹک سرجری کرانا مہنگی پڑ گئی
کراچی (این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکار زاہد احمد نے حال ہی میں اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کے خوفناک تجربے کے حوالے سے آگاہ کیا۔ڈرامہ سیریل الودع سے مقبول ہونے والے اداکار زاہد احمد کو ان کی بھاری آواز اور پرکشش شخصیت کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے۔زاہد احمد کا شمار… Continue 23reading اداکار زاہد احمد کو ناک کی پلاسٹک سرجری کرانا مہنگی پڑ گئی