منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ریکارڈ معاوضہ‎بالی ووڈ کے سارے ریکارد ٹوٹ گئے، بگ باس سیزن 14کا سلمان خان کو

datetime 4  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے مقبول ترین شو بگ باس کا سیز ن 14 اکتوبر میں آن ائیر ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائر س کی وجہ سے یہ کہا گیا تھا کہ اس بار بگ باس نشر نہیں کیا جا سکے گا ۔ بگ باس کے تیرہ سیزن نشر ہو چکے ہیں ۔ بگ باس کے میزبان سلمان خان ایک

قسط کا پندرہ کروڑ روپے لیتے آئے ہیں تاہم اس بار یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سلمان خان اس بارے ایک قسط کا بیس کروڑ روپے وصول کریں گے ۔ نڈیا ٹائمز نے بتایا ہے کہ سلمان خان اور پروڈیوسرز کے مابین 3ماہ کے اس سیزن کا معاہدہ ساڑھے 4ارب بھارتی روپے میں طے پایا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…