خوش آ مدید ارطغرل غازی میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار کی پہلی مرتبہ پاکستان آمد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر یکم رمضان سے اردو زبان میں نشر کی جانے والی ترک سیریز ارطغرل غازی نے پاکستانیوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے۔ اسی تناظر میںارطغرل غازی میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گنیر پاکستان پہنچ… Continue 23reading خوش آ مدید ارطغرل غازی میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار کی پہلی مرتبہ پاکستان آمد



































