منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چالیس سالہ خدمت کا انعام ’کام کا معاوضہ 620 روپے‘ پی ٹی وی نے سینئر اداکار راشد محمود کو چیک بھیج دیا، پاکستانی نامور اداکار نئے پاکستان پر پھٹ پڑے ،بڑا اعلان کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کا نامور نام سینئر اداکار راشد محمود کو گہرا صدمہ ، پی ٹی وی کی جانب سے دو سال بعد کام کرنے کےعوض 620روپے کا چیک بھیجا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اداکارہ راشد محمود نے نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے کہ

میں تقریباً40سال سے جس گھر میں ٹی وی ہے وہاں میں مقیم ہوں ، بلکہ میں آپ سب کے سامنے ایک کھلی کتاب کی طرح ہوں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی وی نے محروم کے دنوں میں مجھے سے میر انیس کا مرثیہ پڑھوایا تھا جسے ہر کوئی نہیں پڑھ سکتا ۔ جسے ہر محرم کی نویں اور دسویں کو چلایاگیا ۔ میری پی ٹی وی کیلئے چالیس سال کی خدمات کا آج یہ صلہ دیا گیا کہ دو سال بعد مجھے 620روپے کا چیک بھیجا گیا ۔ اس نئے پاکستان میں میرا مادر انسٹیٹوٹ میری انسلٹ کرے گا ۔ انہوں کہا ہے کہ اس فیلڈ میں ایسے لوگ بھی جنہیں 10سے بیس لاکھ تک معاوضہ دیا جاتا جن کا پتہ بھی نہیں وہ شوبز سے ہیں بھی یا نہیں ۔ میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ آئندہ میں پاکستان ٹیلی ویژن پر کام نہیں کروں گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…