منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف ترک اداکار انگین آلتان کی پاکستانیوں کو مخصوص انداز میں جشن آزادی کی مبارکباد

datetime 14  اگست‬‮  2020 |

استنبول( آن لائن )ترکی کے معروف اداکار انگین آلتان کی پاکستانیوں کو مخصوص انداز میں جشن آزادی کی مبارکباد۔ ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان استنبول میں پاکستانی قونصلیٹ چلے گئے، پاکستانیوں کو

اردو زبان میں جشن آزادی کی مبارکباد دی۔تفصیلات کے مطابق معروف ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان نے پاکستان کے جشنِ آزادی کے موقع پر مخصوص انداز اپناتے ہوئے پاکستانیوں کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ترک اداکار استنبول میں واقع پاکستانی قونصلیٹ چلے گئے جہاں انہوں نے پاکستان عوام کو ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے جشن آزادی کی مبارکباد دی۔ ترک اداکار نے پاکستانیوں کو مبارکباد اردو زبان میں دی ہے۔ ترکی میں پاکستان کے قونصل جنرل بلال خان پاشا نے انگین آلتان کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں بطور تحفہ ایک کتاب بھی پیش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…