مستقبل میں صرف خلیل الرحمان قمرکے فلمی پراجیکٹ میں کام کرونگی، میرا
لاہور( این این آئی) فلمسٹار میرا نے مستقبل میں صرف رائٹر و ڈائریکٹرخلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے میرا نے کہاہے کہ میں مستقبل میں صرف خلیل الرحمان قمرکے فلمی پراجیکٹ میںکام کروںگی اور اس کے علاوہ میں کسی اور کے ساتھ کام نہیں کروںگی ۔ ٹیلیفون پر… Continue 23reading مستقبل میں صرف خلیل الرحمان قمرکے فلمی پراجیکٹ میں کام کرونگی، میرا