بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کراچی کی بارش میں ہمایوں سعید کا بھنگڑا، ویڈیووائرل ہو گئی

datetime 19  جولائی  2020 |

کراچی(این این آئی)کراچی کا گرم موسم جھیلنے والے شہری ابر کرم برسنے کے منتظررہتے ہیں، گزشتہ روز بارش کی خوشی میں اداکار ہمایوں سعید تو بھنگڑاڈالنے پرمجبور ہوگئے۔سوشل میڈیا پربہت سے شوبز ستاروں نے اپنے اپنے انداز میں بارش انجوائے کرتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویرشیئر کیں۔ ہمایوں سعیدتو تیز بارش میں پارک میں

بھیگتے نظر آئے اوراسی خوشی میں بھنگڑا ڈالتے ہوئے ویڈیو ٹوئٹر پرشیئر کی۔اداکار نے کیپشن میں لکھا خوشی ہے کہ بالآخربارش ہورہی ہے۔ہمایوں کی ویڈیو پرتبصرہ کرتے ہوئے اداکار شان شاہد نے لکھا بیشک یہ اللہ کی رحمت وبرکت ہے۔ہمایوں کے مداحوں نے اپنے پسندیدہ اداکار کو خوش دیکھ کرویڈیو کیلئے بھی پسندیدگی ظاہر کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…