میرا شدید مالی مشکلات کا شکار آرٹس سپورٹ فنڈ سے مالی امداد کے حصول کیلئے درخواست دیدی
لاہور( این این آئی) لالی ووڈ سٹار میرا شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئیں ، اداکارہ نے لاہور آرٹس کونسل ، وفاقی حکومت اور سیکرٹری ثقافت کو امداد کے حصول لیے درخواست ارسال کردی۔ اداکارہ میرا نے لاہور آرٹس کونسل اور وفاقی حکومت کو دی گئی درخواست میں آرٹسٹ سپورٹ فنڈز سے مالی امداد… Continue 23reading میرا شدید مالی مشکلات کا شکار آرٹس سپورٹ فنڈ سے مالی امداد کے حصول کیلئے درخواست دیدی




































