راکھی ساونت کا نماز فجر کے حوالے سے خوبصورت پیغام ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نماز فجر کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ و رئیلیٹی ٹی وی اسٹار راکھی ساونت اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور سچ کہنے سے کبھی نہیں گھبراتیں۔ راکھی ساونت… Continue 23reading راکھی ساونت کا نماز فجر کے حوالے سے خوبصورت پیغام ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل