کبھی بھی دولت کمانے کی ہوس نہیں رہی ،اللہ نے بے حساب رزق دیا ‘عرفان کھوسٹ
لاہور ( این این آئی)لیجنڈ اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ کبھی بھی دولت کمانے کی ہوس نہیں رہی ،نیک نیتی سے محنت کی اور اللہ تعالیٰ نے بے حساب رزق عطا کیا جس پر جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔ ایک انٹر ویو میں عرفان کھوسٹ نے کہا کہ اپنی… Continue 23reading کبھی بھی دولت کمانے کی ہوس نہیں رہی ،اللہ نے بے حساب رزق دیا ‘عرفان کھوسٹ