منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر دانستہ طو رپر غلطی ہوئی،اللہ سے توبہ اورلوگوںسے معافی مانگتے ہیں مسلمان ہوں، مسجد کا تقدس پامال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، انتظامیہ گواہ ہے مسجد میں میوزک نہیں چلایا گیا، بلال سعید نےحرکت پر معافی مانگ لی 

datetime 10  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )مسجد وزیر خان میں ریکارڈنگ کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر کے بعد گلوکار بلال سعید نے بھی غیر مشروط معافی مانگ لی۔گلوکار بلال سعید نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مسلمان ہوں، مسجد کا تقدس پامال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے،

انتظامیہ گواہ ہے کہ مسجد میں میوزک نہیں چلایا گیا۔بلال سعید نے کہا کہ فوٹو شوٹ کی غرض سے انہوں نے اور صبا قمر نے ایک چھوٹی سی حرکت کی، ڈانس کا تاثر غلط ہے، احساس ہے کہ غیر دانستہ طور  پر غلطی ہوئی، اللہ سے توبہ اور لوگوں سے معافی مانگتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…