جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

جب خدا کی ذات نے مردوں کو4 شادیوں کو اجازت دی ہے تو ہم کون ہوتی  ہیں جو روک سکیں؟اداکارہ سلمیٰ ظفر مردوں کی دوسری شادی کی حامی نکلیں

datetime 25  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ سلمیٰ ظفر مردوں کی دوسری شادی کی حامی نکلیں جبکہ ان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ حق اور سچ بات کرتی ہوں اسی وجہ سے تنازعات کی زد میں رہتی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں سلمیٰ ظفر نے کہا کہ جب خدا کی ذات نے مردوں کو چار شادیوں کو اجازت دی ہے تو ہم کون ہوتی ہیں جو روک سکیں ،خداکے قانون کے پیچھے کوئی نہ کوئی حکمت ہوتی ہے اور میں مردوں کی دوسری شادی کے حق

میںہوں لیکن اس میں انصاف ہونا چاہیے ۔ سلمیٰ ظفر نے کہا کہ مجھے لیجنڈاداکار معین اختراورعمر شریف کے ساتھ کام کرنے کا اعزاز حاصل ہے اور یہ میرے لئے فخر کی بات ہے کہ میں نے عظیم لوگوں کے ساتھ پرفارم کیا  ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اداکاری کے ساتھ ساتھ شعر و شاری سے بھی لگائو ہے اور میں عشقیہ نہیں بلکہ دعائیہ شعر کہتی ہوں ،میں جو شعرلکھتی ہوں وہ رات کے دوسرے پہر میں لکھتی ہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…