ناموربھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کی بہن 26سال کی عمر میں انتقال کر گئی، وجہ ایسی کہ آپ بھی غمزدہ ہو جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کی بہن انتقال کرگئی ۔ان کی عمر26برس تھی اور انہیںبریسٹ کینسر کاعارضہ لاحق تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیاما کو 18 سال کی عمر میں ہی چھاتی کا سرطان ہوگیاتھا ،8 سال تک اس موذی مرض سے جنگ کے بعد وہ پونے کے ایک ہسپتال میں زندگی کی بازی… Continue 23reading ناموربھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کی بہن 26سال کی عمر میں انتقال کر گئی، وجہ ایسی کہ آپ بھی غمزدہ ہو جائینگے