اسلام ہی سچا دین ہے مشہور بھارتی اداکارہ نے اسلام قبول کر لیا

23  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت انڈسٹری کی معروف و مشہور اداکارہ سنجنا گلرانی نے اسلام قبول کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مشہور اداکارہ سنجنا گلرانی نے متعدد فلموں میں کام کرتے وہ شہر ت حاصل کی جو بہت کم اداکارائوں کے حصہ میں آئی ہے ۔ اداکارہ سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا کہ

انہوں نے دو سال قبل ہی اسلام قبول کر لیا تھا جس کے حقائق اب سامنے آئے ہیں ۔ سنجنا گلرانی نے اسلام کیوں قبول کیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ سنجنا گلرانی نے دو سال قبل اسلام قبول کیا مگر اس کو چھپائے رکھا،اداکارہ کا کہناتھا مذہب اسلام کی حالات وواقعات کا مشاہدہ اور بغور مطالعہ کیا اور اس تجس پیدا ہوا کہ مذہب اسلام کی تاریخ کے بارے اور معلومات ملے، اس راہ پر چلتے ہوئے پتہ چلا کے اسلام ہی سچ دین ہے۔سنجنا گلرانی ایک فلم اداکارہ ہیں، کیا اس بات سے آپ واقف تھے؟ اس سوال پر مولانا زین العابدین نے کہا کہ سنجنا گلرانی کے پس منظر سے وہ واقف نہیں تھے،مولانا نے کہا کہ سنجنا ہو یا کوئی اور خواہش مند جو بھی عدالت سے افیڈیوٹ پیش کرتا ہے، اس بنیاد پر قبول اسلام کا تصدیق نامہ دیا جاتا ہے۔ارچنا منوہر گلرانی عرف سنجنا نے اپنے کورٹ بیان حلفی میں کہا ہے کہ گزشتہ 10 سالوں سے مذہب اسلام کے سلسلہ میں کئی باتیں سنتی اور دیکھتی ہوئی آرہی ہیں۔ پروپیگنڈہ سے ان میں اسلام کو جاننے کی تجسس پیدا ہوئی، اس کے بعد انہوں نے اسلام کو جاننے کی کوشش کی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…