مہوش حیات سابق امریکی صدر اوباما کی اہلیہ سے متاثر ہو گئیں میں حیران ہوں کہ وہ ابھی تک ۔۔۔ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا
کراچی(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات سابق امریکی صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما سے متاثر ہوگئی ہیں۔اداکارہ مہوش حیات نے ٹویٹر پر مشیل اوباما کی ویڈیو شیئر کی جس میں مہوش نے ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں مشیل اوباما سے اور ان کی فاؤنڈیشن کے کاموں سے بہت متاثر ہوں۔مہوش… Continue 23reading مہوش حیات سابق امریکی صدر اوباما کی اہلیہ سے متاثر ہو گئیں میں حیران ہوں کہ وہ ابھی تک ۔۔۔ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا