میں بیٹے کے ڈپریشن سے لاعلم تھا، والد سوشانت سنگھ کا انکشاف
ممبئی (آن لائن) 14 جون کو خودکشی کرنے والے بالی ووڈ کے نوجوان اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے والد نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ نہیں جانتے تھے کہ اْن کا بیٹا ڈپریشن میں تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی وجہ ابھی تک… Continue 23reading میں بیٹے کے ڈپریشن سے لاعلم تھا، والد سوشانت سنگھ کا انکشاف