ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ابھی شادی نہیں کررہی منال خان نے افواہوں پرخاموشی توڑ دی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(یواین پی)اداکارہ منال خان نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ابھی میری شادی نہیں ہورہی منال خان کی شادی کی خبر کئی دن سے سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی جبکہ ان کی بہن ایمن خان نے بھی چار روز قبل ایک

تصویر سوشل میڈیا پرپوسٹ کرکے منال کی شادی کی افواہوں کو مزید ہوا دی تھی۔ اس تصویر میں ایمن، منال اور ان کی والدہ کے چہرے پر ابٹن لگا ہوا تھا اور تصویر کیساتھ ایمن خان نے ”ویڈنگ بیلز” کا ہیش ٹیگ استعمال کیا تھا تاہم منال نے اس بات کی تردید کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…