جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

کامیڈین اداکار امان اللہ خان کے اہلخانہ کا سوشل میڈیا پر صحت کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانےوالوں کیخلاف شدید ردعمل

datetime 16  جنوری‬‮  2020

کامیڈین اداکار امان اللہ خان کے اہلخانہ کا سوشل میڈیا پر صحت کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانےوالوں کیخلاف شدید ردعمل

لاہور( این این آئی) کامیڈین اداکار امان اللہ خان کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر امان اللہ کی صحت کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امان اللہ بیمار ضرور ہیں لیکن تشویشناک حالت کی خبریں جھوٹی خبریں پھیلانا ہمارے لئے تکلیف کا باعث… Continue 23reading کامیڈین اداکار امان اللہ خان کے اہلخانہ کا سوشل میڈیا پر صحت کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانےوالوں کیخلاف شدید ردعمل

بھارت میں متنازعہ قانون پرخاموشی مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

بھارت میں متنازعہ قانون پرخاموشی مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں مسلم مخالف متنازعہ قانون پرخاموشی اختیارکرنے پربالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مداح ایک بارپھر ان کے خلاف میدان میں آگئے ہیں اور شاہ رخ خان کوان کے ہی ہِٹ گانے کی مدد سے تنقید کا نشانہ بنادیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متنازعہ قانون کے خلاف بہت سے اداکاروں… Continue 23reading بھارت میں متنازعہ قانون پرخاموشی مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مہوش حیات کو آسکر کی نامزدگیوں پر تحفظات ظاہر کرنے پرشدید تنقید کا سامنا تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے‎

datetime 15  جنوری‬‮  2020

مہوش حیات کو آسکر کی نامزدگیوں پر تحفظات ظاہر کرنے پرشدید تنقید کا سامنا تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے‎

اسلام آباد (این این آئی)تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے ہالی وڈ کے معتبر ترین آسکر ایوارڈز 2020 کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا جس کے بعد اداکارہ کے تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے۔تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ کی رنگا رنگ 92 ویں اکیڈمی آسکر… Continue 23reading مہوش حیات کو آسکر کی نامزدگیوں پر تحفظات ظاہر کرنے پرشدید تنقید کا سامنا تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے‎

’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان

datetime 15  جنوری‬‮  2020

’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان

کراچی(این این آئی) مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط سنیمائوں میں بھی دکھائی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق مقبول ترین ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ ان دنوں شہرت کی بلندیوں پر ہے۔ ہمایوں سعید اور عائزہ خان نے اپنی اداکاری کے ذریعے ایسا سحر طاری کیا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں… Continue 23reading ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان

وزیراعظم اور وزرا ء کی طرح اداکارائوں کو بھی عزت اور پروٹوکول دینے کا مطالبہ ، جانتے ہیں یہ مطالبہ کس نے کیا ؟

datetime 14  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم اور وزرا ء کی طرح اداکارائوں کو بھی عزت اور پروٹوکول دینے کا مطالبہ ، جانتے ہیں یہ مطالبہ کس نے کیا ؟

لاہور (آن لائن) اداکارہ میرا نے وزیراعظم اور وزرا ء کی طرح اداکارائوں کو بھی عزت اور پروٹوکول دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیونکہ اداکارائیں بین الاقوامی سطح پر ملکی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہیںاس لئے انہیں وزیراعظم اور وزرا ء سے زیادہ عزت اور پروٹوکول دینا چاہیے۔ سماجی رابطوں کی ویب… Continue 23reading وزیراعظم اور وزرا ء کی طرح اداکارائوں کو بھی عزت اور پروٹوکول دینے کا مطالبہ ، جانتے ہیں یہ مطالبہ کس نے کیا ؟

یاسرحسین کا نجی زندگی میں دخل اندازی کرنے والے صارف کوکرارا جواب

datetime 14  جنوری‬‮  2020

یاسرحسین کا نجی زندگی میں دخل اندازی کرنے والے صارف کوکرارا جواب

کراچی(این این آئی) اداکار یاسرحسین نے اپنی نجی زندگی میں بلاوجہ دخل اندازی کرنے والے صارف کو کرارا جواب دیا ہے۔یاسر حسین اور اقراعزیز شادی کے بعد سری لنکا میں ہنی مون منارہے ہیں اورسوشل میڈیا پراپنی تصاویر اورمزاحیہ ویڈیوز کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں بھی ہیں۔ حال ہی میں اقرا عزیز نے… Continue 23reading یاسرحسین کا نجی زندگی میں دخل اندازی کرنے والے صارف کوکرارا جواب

بشری انصاری کئی سال بعد پہلی بار طلاق کی خبروں پر بول پڑیں

datetime 14  جنوری‬‮  2020

بشری انصاری کئی سال بعد پہلی بار طلاق کی خبروں پر بول پڑیں

لاہور( آن لائن )ادکارہ بشری انصاری کئی سالوں سے اپنی اداکاری کی وجہ سے لوگوں کے دلوں پر راج کررہی ہیں۔بشری انصاری آج بھی کسی ڈرامے کا حصہ بن جائیں تواس ڈرامے میں اپنی اداکاری کی بدولت جان ڈال دیتی ہیں،حال ہی میں انہوں اپنی طلاق کی خبروں پر پہلی بار گفتگو کی ہے۔معروف اداکار… Continue 23reading بشری انصاری کئی سال بعد پہلی بار طلاق کی خبروں پر بول پڑیں

شاہی حیثیت سے دستبرداری کے بعد میگھن مارکل کی شوبز میں واپسی

datetime 13  جنوری‬‮  2020

شاہی حیثیت سے دستبرداری کے بعد میگھن مارکل کی شوبز میں واپسی

لندن (این این آئی)میگھن مارکل نے ڈزنی کمپنی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کرلیے ۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق میگھن مارکل نے ڈزنی کمپنی کے ساتھ کچھ پروجیکٹس کے لیے وائس اوورز کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ میگھن ان پروجیکٹس میں اداکاری تو نہیں کریں گی البتہ وہ کچھ… Continue 23reading شاہی حیثیت سے دستبرداری کے بعد میگھن مارکل کی شوبز میں واپسی

معروف اداکارہ ایشال فیاض ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمن قمر کیساتھ کیا واقعی شادی کر رہی ہیں؟خود ہی بتا دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020

معروف اداکارہ ایشال فیاض ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمن قمر کیساتھ کیا واقعی شادی کر رہی ہیں؟خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(آن لائن) معروف اداکارہ ایشال فیاض نے ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمن قمر کے ساتھ شادی سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر جاری کردہ وڈیو میں بتایا کہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، خلیل الرحمان قمر کیساتھ میرا تعلق ایک اداکار اور ہدایتکار کا… Continue 23reading معروف اداکارہ ایشال فیاض ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمن قمر کیساتھ کیا واقعی شادی کر رہی ہیں؟خود ہی بتا دیا

1 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 842